ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ ٤
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا1 اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.2
حواشی
1 مذکورہ تجارت اور سفر کے ذریعے سے۔
2 عرب میں قتل وغارت گری عام تھی لیکن قریش مکہ کو حرم مکہ کی وجہ سے جو احترام حاصل تھا، اس کی وجہ سے وہ خوف وخطر سے محفوظ تھے۔