وَجَعَلَ ٱلۡقَمَرَ فِيهِنَّ نُورٗا وَجَعَلَ ٱلشَّمۡسَ سِرَاجٗا ١٦
اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے1 اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے.2
حواشی
1 جو روئے زمین کو منور کرنے والا اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے۔
2 تاکہ اس کی روشنی میں انسان معاش کے لیے جو انسانوں کی انتہائی ناگزیر ضرورت ہے کسب و محنت کر سکے۔