ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ كَرِهُواْ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ فَأَحۡبَطَ أَعۡمَٰلَهُمۡ ٩
یہ اس لئے کہ وه اللہ کی نازل کرده چیز سے ناخوش ہوئے1، پس اللہ تعالیٰ نے (بھی) ان کے اعمال ضائع کر دیئے.2
حواشی
1 یعنی قرآن اور ایمان کو انہوں نے ناپسند کیا۔
2 اعمال سے مراد، وہ اعمال ہیں جو صورۃ اعمال خیر ہیں لیکن عدم ایمان کی وجہ سے اللہ کے ہاں ان پر اجر وثواب نہیں ملے گا۔