سَيَهۡدِيهِمۡ وَيُصۡلِحُ بَالَهُمۡ ٥
انہیں راه دکھائے گا اور ان کے حاﻻت کی اصلاح کر دے گا.1
حواشی
1 یعنی انہیں ایسے کاموں کی توفیق دے گا جن سے ان کے لئے جنت کا راستہ آسان ہو جائے گا۔