سورۃ هود، آیت 19

11:19

ٱلَّذِينَ يَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ وَيَبۡغُونَهَا عِوَجٗا وَهُم بِٱلۡأٓخِرَةِ هُمۡ كَٰفِرُونَ ١٩

جو اللہ کی راه سے روکتے ہیں اور اس میں کجی تلاش کر لیتے ہیں1 ۔ یہی آخرت کے منکر ہیں.

حواشی

1 یعنی لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکنے کے لئے، اس میں کجیاں تلاش کرتے اور لوگوں کو متنفر کرتے ہیں۔