سورۃ فاطر، آیت 26

35:26

ثُمَّ أَخَذۡتُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْۖ فَكَيۡفَ كَانَ نَكِيرِ ٢٦

پھر میں نےان کافروں کو پکڑ لیا سو میرا عذاب کیسا ہوا.1

حواشی

1 یعنی کیسے سخت عذاب کے ساتھ میں نے ان کی گرفت کی اور انہیں تباہ وبرباد کردیا۔