وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا ٢
اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی.1
حواشی
1 اس کا مطلب ہے سخت بھونچال سے ساری زمین لرز اٹھے گی اور ہر چیز ٹوٹ پھوٹ جائے گی، یہ اس وقت ہوگا، جب پہلا نفخہ پھونکا جائے گا۔