سورۃ الطور، آیت 13

52:13

يَوۡمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا ١٣

جس دن وه دھکے دے1 دے کر آتش جہنم کی طرف ﻻئیں جائیں گے.

حواشی

1 الدَّعُّ کے معنی ہیں نہایت سختی کے ساتھ دھکیلنا۔