سورۃ الطور، آیت 14

52:14

هَٰذِهِ ٱلنَّارُ ٱلَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ ١٤

یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے.1

حواشی

1 یہ جہنم پر مقرر فرشتے (زبانیہ) انہیں کہیں گے۔