سورۃ الطور، آیت 12

52:12

ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي خَوۡضٖ يَلۡعَبُونَ ١٢

جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں.1

حواشی

1 یعنی اپنے کفر وباطل میں مصروف اور حق کی تکذیب واستہزا میں لگے ہوئے ہیں۔