سورۃ الطارق، آیت 14

86:14

وَمَا هُوَ بِٱلۡهَزۡلِ ١٤

یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں.1

حواشی

1 یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے، هَزْلٌ، جِدٌّ ( قصد وارادہ ) کی ضد ہے ۔ یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو ولعب کی طرح بےمقصد نہیں ہے۔