سورۃ التكوير، آیت 6

81:6

وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ ٦

اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے.1

حواشی

1 یعنی ان میں اللہ کے حکم سے آگ بھڑک اٹھے گی۔