سورۃ التكوير، آیت 5

81:5

وَإِذَا ٱلۡوُحُوشُ حُشِرَتۡ ٥

اور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے.1

حواشی

1 یعنی انہیں بھی قیامت والے دن جمع کیا جائے گا۔