سورۃ التكاثر، آیت 4

102:4

ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ٤

ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.1

حواشی

1 اس کا انجام عنقریب تم جان لو گے، یہ بطور تاکید دو مرتبہ فرمایا۔