رَبِّ هَبۡ لِي حُكۡمٗا وَأَلۡحِقۡنِي بِٱلصَّٰلِحِينَ ٨٣
اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ1 عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے.
حواشی
1 حکم یا حکمت سے مراد علم و فہم، قوت فیصلہ، یانبوت و رسالت یا اللہ کے حدود و احکام کی معرفت ہے۔