سورۃ الشعراء، آیت 81

26:81

وَٱلَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحۡيِينِ ٨١

اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا1

حواشی

1 یعنی قیامت والے دن، جب وہ سارے لوگوں کو زندہ فرمائے گا، مجھے بھی زندہ کرے گا۔