سورۃ الشعراء، آیت 75

26:75

قَالَ أَفَرَءَيۡتُم مَّا كُنتُمۡ تَعۡبُدُونَ ٧٥

آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی1 ہے جنہیں تم پوج رہے ہو.

حواشی

1 أَفَرَأَيْتُمْ؟ کے معنی ہیں فَهَلْ أَبْصَرْتُمْ وَتَفَكَّرْتُمْ؟ کیا تم نے غوروفکر کیا؟