سورۃ الشعراء، آیت 64

26:64

وَأَزۡلَفۡنَا ثَمَّ ٱلۡأٓخَرِينَ ٦٤

اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا.1

حواشی

1 اس سے مراد فرعون اور اس کا لشکر ہے یعنی ہم نے دوسروں کو سمندر کے قریب کردیا۔