سورۃ الشعراء، آیت 219

26:219

وَتَقَلُّبَكَ فِي ٱلسَّٰجِدِينَ ٢١٩

اور سجده کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی.1

حواشی

1 یعنی جب تو تنہا ہوتا ہے، تب بھی اللہ دیکھتا ہے اور جب لوگوں میں ہوتا ہے تب بھی۔