فَيَقُولُواْ هَلۡ نَحۡنُ مُنظَرُونَ ٢٠٣
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟1
حواشی
1 لیکن مشاہدۂ عذاب کے بعد مہلت نہیں دی جاتی، نہ اس وقت کی توبہ ہی مقبول ہے، «فَلَمْ يَكُ يَنْفَعُهُمْ إِيمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا» (المؤمن: 85)۔