سورۃ الشعراء، آیت 204

26:204

أَفَبِعَذَابِنَا يَسۡتَعۡجِلُونَ ٢٠٤

پس کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟1

حواشی

1 یہ اشارہ ہے ان کے مطالبے کی طرف جو اپنے پیغمبر سے کرتے رہے ہیں کہ اگر تو سچا ہےتو عذاب لے آ۔