كَذَّبَتۡ ثَمُودُ ٱلۡمُرۡسَلِينَ ١٤١
ﺛمودیوں1 نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا.
حواشی
1 ثمود کامسکن حجر تھا جو حجاز کے شمال میں ہے، آج کل اسے مدائن صالح کہتے ہیں۔ (ایسرالتفاسیر) یہ عرب تھے۔ نبی (صلى الله عليه وسلم) تبوک جاتے ہوئے ان بستیوں سے گزر کر گئے تھے، جیسا کہ پہلے گزر چکا ہے۔