سورۃ الشعراء، آیت 131

26:131

فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١٣١

اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو.1

حواشی

1 جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم و سرکشی پر دلالت کرتے ہیں توپھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔