سورۃ الشعراء، آیت 130

26:130

وَإِذَا بَطَشۡتُم بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِينَ ١٣٠

اور جب کسی پر ہاتھ، ڈالتے ہو تو سختی اور ﻇلم سے پکڑتے ہو.1

حواشی

1 یہ ان کےظلم و تشدد اور قوت و طاقت کی طرف اشارہ ہے۔