إِنۡ حِسَابُهُمۡ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّيۖ لَوۡ تَشۡعُرُونَ ١١٣
ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ1 ہے اگر تمہیں شعور ہو تو.
حواشی
1 یعنی ان کے ضمائر اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔