سورۃ الشمس، آیت 9

91:9

قَدۡ أَفۡلَحَ مَن زَكَّىٰهَا ٩

جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا.1

حواشی

1 شرک سے، معصیت سے اور اخلاقی آلائشوں سے پاک کیا، وہ آخروی فوز وفلاح سے ہمکنار ہوگا۔