سورۃ الشمس، آیت 7

91:7

وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا ٧

قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.1

حواشی

1 یا جس نے اسے درست کیا۔ درست کرنے کا مطلب ہے، اسے متناسب الاعضاء بنایا، بےڈھبا اور بےڈھنگا نہیں بنایا۔