سورۃ الصافات، آیت 47

37:47

لَا فِيهَا غَوۡلٞ وَلَا هُمۡ عَنۡهَا يُنزَفُونَ ٤٧

نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں.1

حواشی

1 یعنی دنیا کی شراب کی طرح اس میں قے، سر درد، بدمستی اور بہکنے کا اندیشہ نہیں ہوگا۔