سورۃ الصافات، آیت 46

37:46

بَيۡضَآءَ لَذَّةٖ لِّلشَّٰرِبِينَ ٤٦

جو صاف شفاف اور پینے میں لذیذ ہوگی.1

حواشی

1 دنیا میں شراب عام طور پر بد رنگ ہوتی ہے، جنت میں وہ جس طرح لذیذ ہوگی خوش رنگ بھی ہوگی۔