سورۃ الصافات، آیت 34

37:34

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَ ٣٤

ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں.1

حواشی

1 یعنی ہر قسم کے گناہ گاروں کے ساتھ ہمارا یہی معاملہ ہے اور اب وہ سب ہمارا عذاب بھگتیں گے۔