سورۃ الصافات، آیت 33

37:33

فَإِنَّهُمۡ يَوۡمَئِذٖ فِي ٱلۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُونَ ٣٣

سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں.1

حواشی

1 اس لئے کہ ان کا جرم بھی مشترکہ ہے، شرک، معصیت اور شر وفساد ان سب کا وطیرہ تھا۔