سورۃ الصافات، آیت 29

37:29

قَالُواْ بَل لَّمۡ تَكُونُواْ مُؤۡمِنِينَ ٢٩

وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے.1

حواشی

1 لیڈر کہیں گے کہ ایمان تم اپنی مرضی سے نہیں لائے اور آج ذمے دار ہمیں ٹھہرا رہے ہو؟