سورۃ الصافات، آیت 24

37:24

وَقِفُوهُمۡۖ إِنَّهُم مَّسۡـُٔولُونَ ٢٤

اور انہیں ٹھہرا لو1 ، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں.

حواشی

1 یہ حکم جہنم میں لے جانے سے قبل ہوگا، کیونکہ حساب کے بعد ہی وہ جہنم میں جائیں گے۔