سورۃ الصافات، آیت 127

37:127

فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَ ١٢٧

لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے1 جائیں گے.

حواشی

1 یعنی توحید وایمان سے انکار کی پاداش میں جہنم کی سزا بھگتیں گے۔