وَنَجَّيۡنَٰهُمَا وَقَوۡمَهُمَا مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِ ١١٥
اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی.1
حواشی
1 یعنی فرعون کی غلامی اور اس کے ظلم واستبداد سے۔