سورۃ الصافات، آیت 114

37:114

وَلَقَدۡ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَ ١١٤

یقیناً ہم نے موسیٰ اور ہارون (علیہ السلام) پر بڑا احسان کیا.1

حواشی

1 یعنی انہیں نبوت ورسالت اور دیگر انعامات سے نوازا۔