سورۃ النازعات، آیت 4

79:4

فَٱلسَّٰبِقَٰتِ سَبۡقٗا ٤

پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!1

حواشی

1 یہ فرشتے اللہ کی وحی، انبیا تک، دوڑ کر پہنچاتے ہیں تاکہ شیطان کو اس کی کوئی سن گن نہ ملے۔ یا مومنوں کی روحیں جنت کی طرف لے جانے میں نہایت سرعت سے کام لیتے ہیں۔