سورۃ النازعات، آیت 28

79:28

رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّىٰهَا ٢٨

اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.1

حواشی

1 بعض نے سَمْكٌ کےمعنی چھت بھی کیے ہیں، ٹھیک ٹھاک کرنے کا مطلب، اسےایسی شکل وصورت میں ڈھالنا ہے کہ جس میں کوئی تفاوت، کجی، شگاف اور خلل باقی نہ رہے۔