سورۃ النازعات، آیت 21

79:21

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ ٢١

تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی.1

حواشی

1 لیکن ان دلائل ومعجزات کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوا اور تکذیب ونافرمانی کےراستے پر وہ گامزن رہا۔