سورۃ النازعات، آیت 17

79:17

ٱذۡهَبۡ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ ١٧

(کہ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے.1

حواشی

1 یعنی کفر ومعصیت اور تکبر میں حد سےتجاوز کر گیا ہے۔