سورۃ النازعات، آیت 18

79:18

فَقُلۡ هَل لَّكَ إِلَىٰٓ أَن تَزَكَّىٰ ١٨

اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے.1

حواشی

1 یعنی کیا ایسا راستہ اور طریقہ تو پسندکرتا ہےجس سے تیری اصلاح ہو جائے اور وہ یہ ہے کہ مسلمان اور مطیع ہو جا۔