وَٱلنَّٰزِعَٰتِ غَرۡقٗا ١
ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!1
حواشی
1 نَزْعٌ کے معنی، سختی سے کھینچنا، غَرْقًا ڈوب کر۔ یہ جان نکالنے والے فرشتوں کی صفت ہے فرشتے کافروں کی جان، نہایت سختی سے نکالتے ہیں اور جسم کے اندر ڈوب کر۔