وَٱلنَّٰشِطَٰتِ نَشۡطٗا ٢
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!1
حواشی
1 نَشْطٌ کے معنی، گرہ کھول دینا، یعنی مومن کی جان فرشتے بہ سہولت نکالتے ہیں، جیسے کسی چیز کی گرہ کھول دی جائے۔