سورۃ النجم، آیت 55

53:55

فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ ٥٥

پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟1

حواشی

1 یا شک کرے گا اوران کو جھٹلائے گا،جب کہ وہ اتنی عام اور واضح ہیں کہ ان کا انکارممﻜﻦ ہے نہ ان کا اخفا ہی۔