سورۃ النجم، آیت 53

53:53

وَٱلۡمُؤۡتَفِكَةَ أَهۡوَىٰ ٥٣

اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا.1

حواشی

1 اس سےمراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بستیاں ہیں، جن کو ان پر الٹ دیا گیا۔