وَجَنَّٰتٍ أَلۡفَافًا ١٦
اور گھنے باغ (بھی اگائیں).1
حواشی
1 أَلْفَافًا شاخوں کی کثرت کی وجہ سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے درخت یعنی گھنے باغ۔
وَجَنَّٰتٍ أَلۡفَافًا ١٦
اور گھنے باغ (بھی اگائیں).1
1 أَلْفَافًا شاخوں کی کثرت کی وجہ سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے درخت یعنی گھنے باغ۔