سورۃ النبإ، آیت 13

78:13

وَجَعَلۡنَا سِرَاجٗا وَهَّاجٗا ١٣

اور ایک روشن چراغ (سورج) بنایا.1

حواشی

1 اس سے مراد سورج ہے اور جَعَلَ بمعنی خَلَقَ ہے۔