سورۃ الواقعة، آیت 45

56:45

إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُتۡرَفِينَ ٤٥

بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے.1

حواشی

1 یعنی دنیا میں آخرت سے غافل ہو کر عیش و عشرت کی زندگی میں ڈوبے ہوئے تھے۔