سورۃ الواقعة، آیت 39

56:39

ثُلَّةٞ مِّنَ ٱلۡأَوَّلِينَ ٣٩

جم غفیر ہے اگلوں میں سے.1

حواشی

1 یعنی آدم (عليه السلام) سے لے کر نبی کریم ﹲ تک کےلوگوں میں سے یا خود امت محمدیہ کے اگلوں میں سے۔