إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ ١
جب قیامت قائم ہو جائے گی.1
حواشی
1 واقعہ بھی قیامت کے ناموں میں سے ہے، کیونکہ یہ لامحالہ واقع ہونے والی ہے،اس لیے اس کا یہ نام بھی ہے۔